
Bidao priceBID#6723
0.91% (1d)
Bidao تا USD کا چارٹ
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے
براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں
Bidao کے اعداد و شمار
- مارکیٹ کیپ
- $0
0%
- حجم (24 گھنٹے پر مُشتمل)
- $0
0%
- FDV
- $896.08K
- Vol/Mkt Cap (24h)
- --
- کل رسد
- 2.65B BID
- گردشی رسد
- 0 BID
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے
براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں
Bidao مارکیٹس
تمام
تمام
CEX
CEX
DEX
DEX
اسپاٹ
اسپاٹ
دائمی
دائمی
Futures
Futures
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ |
اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔
Bidao کمیونٹی
Bidao کے متعلق
Bidao (BID) کیا ہے؟
Bidao ایک ملٹی-چین غیر مرکزی مالیاتی (DeFi) پلیٹ فارم اور اسٹیبل-کوائن ہے۔ یہ Binance چین کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے امریکی ڈالر (USD) سے منسلک کیا گیا پہلا خود مختار اسٹیبل کوائن ہے۔ Bidao کی اہم خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ، یہ مختلف کرپٹو کرنسیوں کو BID اسٹیبل کوائنز کے لیے ضامن کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے — بشمول TRON (TRX)، Ontology (ONT) اور Dash (DASH)۔
Bidao کی طرف سے متعارف کرایا گیا اسٹیبل کوائن کا یہ نیا حل مکمل طور پر Binance بلاک چین کے ساتھ مربوط ہے، جس کے سبب پلیٹ فارم کی طرف سے پیش کردہ رفتار، بھروسے اور کارکردگی سے استفادہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔ Bidao کا مقصد روایتی ERC-20 ٹوکنز کے مقابلے میں، ٹرانزیکشن کی زیادہ رفتار کے ساتھ ساتھ طویل مدتی توسیع پذیری کا حصول ہے، جوکہ Bidao سائیڈ-چینز کی مختصی، اور Binance چین کی طرف سے پیش کردہ اسمارٹ معاہدات کی کارکردگی کی آسانی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ اس کا مقصد مستقبل قریب میں دیگر بلاک چینز کو یکجا کرنا ہے۔
Binance چین کو دوسرے پلیٹ فارمز، جیسے کہ، Ethereum پر تصفیہ جاتی سطح کی حیثیت سے استعمال کرنے کے بہت سے فوائد ہیں، بشمول ڈرامائی طور پر تیزرفتار تصفیے کے اوقات اور کم فیس وغیرہ۔ Bidao کے صارفین کو BAI اسٹیبل کوائنز پیدا کرنے کے لیے ایک معاونت شدہ ضمانتی اثاثے کے علاوہ BNB کی ضرورت بھی ہو گی۔ یہ اسٹیبل کوائنز امریکی ڈالر کے ساتھ 1:1 کے تناسب سے پیگ کیے گئے ہیں۔
صارفین کو BAI ٹوکن (BAI ایکو سسٹم کے اسٹیبل کوائنز) ادھار لینے کے لیے اضافی ضمانت دینی پڑتی ہے، لہٰذا Bidao ٹیم نے ایک استحکام کا میکانزم نافذ کیا جو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے متعدد تکانیک کا استعمال کرتا ہے کہ اسٹیبل-کوائن 1 USD پر اپنا پیگ برقرار رکھ سکے۔