
bZx Protocol priceBZRX
For more details on listing tiers, refer to Listings Review Criteria Section B - (3).
- کل رسد
- 1.03B BZRX
- ذاتی رائے کے مطابق گردشی سپلائی
- 520.08M BZRX
bZx Protocol کمیونٹی
bZx Protocol تجزیات
ٹاپ ہولڈرز
bZx Protocol کے متعلق
BZx پروٹوکول (BZRX) کیا ہے؟
bZx پروٹوکول Ethereum پر مبنی ایک غیر مرکزی پلیٹ فارم ہے جو DeFi قرض دینے، اور مارجن اور لیوریج ٹریڈنگ کے لیے بنایا گیا ہے، جوکہ اسمارٹ معاہدات سے چلنے والے ٹوکن سسٹم کے ذریعے اپنے حریفوں کے مقابلے میں ممتاز ہے۔
سنہ 2018 میں شروع ہونے والا یہ پلیٹ فارم اپنے Fulcrum اور Torque DeFi پلیٹ فارم کے ذریعے، مالیاتی اقدامات کی دو اقسام، iTokens اور pTokens کی پیشکش کرتا ہے۔
BZx کا تجارتی فرنٹ اینڈ Fulcrum، صارفین کو ٹوکنائزڈ قرضہ جات (iTokens)، اور ٹوکنائزڈ پوزیشنز (pTokens)، کی ٹریڈ اور/یا کرپٹو اثاثے قرض دینے کی اجازت دیتا ہے۔ bZx ،Torque کے قرض دینے والے فرنٹ-اینڈ ویب-انٹرفیس کے طور پر کام کرتا ہے، جس سے صارفین کسی بھی مقصد کے لیے مقررہ شرح سود پر فنڈز ادھار لے سکتے ہیں۔
bZx سسٹم میں 3 بنیادی ERC20 ٹوکنز موجود ہیں: iTokens، pTokens اور BZRX ٹوکنز، جن میں سے ہر ایک bZx کے طریق کار میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جولائی، سنہ 2020 میں، bZX نے Uniswap ایکسچینج پر، ابتدائی DEX کی پیشکش (IDO) کے دوران اپنے مقامی ٹوکن BZXR کا آغاز کیا۔