
DigiByte priceDGB#260
5.83% (1d)
DigiByte تا USD کا چارٹ
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے
براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں
DigiByte کے اعداد و شمار
- مارکیٹ کیپ
- $167.46M
5.84%
- حجم (24 گھنٹے پر مُشتمل)
- $5.77M
57.63%
- FDV
- $197.54M
- Vol/Mkt Cap (24h)
- 3.45%
- کل رسد
- 17.8B DGB
- گردشی رسد
- 17.8B DGB
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے
براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں
DigiByte مارکیٹس
تمام
تمام
CEX
CEX
DEX
DEX
اسپاٹ
اسپاٹ
دائمی
دائمی
Futures
Futures
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ |
اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔
DigiByte کمیونٹی
DigiByte پیداوار
DigiByte کے متعلق
DigiByte (DGB) کیا ہے؟
DigiByte (DGB) ایک اوپن سورس بلاک چین اور اثاثہ تخلیق کرنے کا پلیٹ فارم ہے۔ اکتوبر 2013 میں اس کی ڈویلپمنٹ کا آغاز ہوا اور جنوری 2014 میں Bitcoin (BTC) فورک کی حیثیت سے، اس کے DGB ٹوکن کا genesis بلاک مائن کیا گیا۔
DigiByte ایک پائیدار عوامی بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کی حیثیت سے اپنی سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے پانچ مختلف الگورتھمز کو استعمال میں لاتی ہے، اور اس کا بنیادی مقصد Bitcoin بلاک چین کی سکیورٹی، استعداد اور ٹرانزیکشن کی رفتار کو بہتر کرنا ہے۔
DigiByte تین سطحوں پر مشتمل ہے: ایک اسمارٹ معاہدے کا "ایپ اسٹور،" ایک عوامی لیجر اور بنیادی پروٹوکول جس میں ریلے ٹرانزیکشنز سے مواصلت کرنے والی نوڈز شامل ہیں۔