
THORChain priceRUNE#115
4.63% (1d)
THORChain تا USD کا چارٹ
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے
براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں
THORChain کے اعداد و شمار
- مارکیٹ کیپ
- $594.81M
4.63%
- حجم (24 گھنٹے پر مُشتمل)
- $88.97M
38.95%
- FDV
- $720.12M
- Vol/Mkt Cap (24h)
- 14.95%
- TVL
- $168.67M
- Market cap/TVL
- 3.52
- کل رسد
- 425.48M RUNE
- گردشی رسد
- 351.44M RUNE
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے
براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں
THORChain مارکیٹس
تمام
تمام
CEX
CEX
DEX
DEX
اسپاٹ
اسپاٹ
دائمی
دائمی
Futures
Futures
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ |
اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔
THORChain کمیونٹی
THORChain پیداوار
THORChain Token Unlocks
THORChain کے متعلق
THORChain (RUNE) (تھور-چین) کیا ہے؟
تھور-چین ایک غیر مرکزی لکویڈیٹی پروٹوکول ہے، جو نیٹ-ورکس کے ایک سلسلے پر صارفین کو اپنے زیرِعمل اثاثوں کی تحویل سے محروم ہوئے بغیر باآسانی کریپٹو کرنسی اثاثوں کا تبادلہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
تھور-چین کے ساتھ، صارفین بلا-اجازت سیٹنگ میں رہتے ہوئے، ماخذ لیکویڈیٹی کی غرض سے آرڈر-بُکس پر انحصار کیے بغیر، بڑی آسانی سے ایک اثاثے کا دُوسرے اثاثے سے تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اس کی جگہ، بازار کی قیمتوں کو پول میں موجود اثاثوں کی مُناسبت سے برقرار رکھا جاتا ہے (دیکھیے خُودکار مارکیٹ میکر))۔
تھور-چین پلیٹ فارم کا مقامی یوٹیلیٹی ٹوکن RUNE ہے۔ اسے تھور-چین ایکوسسٹم میں بحیثیت بُنیادی کرنسی، نیز تھور-چین کے Sybil مزاحمتی میکانزم کے ایک حصے کے طور پرپلیٹ فارم کی حاکمیت اور تحفُّظ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے — چونکہ تھور-چین نوڈز کو اپنے ایک دائرے میں گُھومنے والے اجماعی عمل میں حصہ لینے کے لیے کم از کم 1 ملین RUNE کو تحویل میں دینا ہوگا۔
تھور-چین کو ابتدائی DEX پیشکش (IDO) کے ذریعے مالی اعانت فراہم کی گئی تھی، جس کا آغاز بذریعہ 1DEX1 Binance جولائی سن 2019 میں ہوا۔ اس کا مین-نیٹ در اصل جنوری سن 2021 میں لانچ کیا گیا تھا، لیکن فی الحال ایک ملٹی-چین اپ-گریڈ سن 2021 کے لیے شیڈول ہو چُکا ہے۔