OpenOcean

OpenOcean

کا ٹریڈنگ کا حجم (24 گھنٹے پر مشتمل)

$630,164,422.05

5,380 BTC

OpenOcean کے متعلق

OpenOcean کیا ہے؟

OpenOcean ایک غیر مرکزی ایکسچینج یعنی (DEX) کا جمع کنندہ ہے۔ یہ مختلف DeFi مارکیٹوں سے لیکویڈیٹی اخذ کرتا ہے اور کراس‑چین تبادلے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اپنے روٹنگ الگورتھم کی بدولت، جمع کنندہ مختلف ایکسچینجز سے انتہائی پرکشش قیمتیں تلاش کرتا ہے اور تاجروں کو کم لغزش اور تیزرفتار تصفیے فراہم کرتا ہے۔ نوٹ: مالیات میں Slippage یا ’لغزش‘ سے مراد ٹریڈنگ کی متوقع قیمت اور اس قیمت کے درمیان فرق ہے جس پردراصل ٹریڈنگ ہوئی۔ چونکہ جمع کنندہ بلا معاوضہ کام کرتا ہے، چناچہ صارفین محض متعلقہ بلاک چینز پر گیس اور ایکسچینج فیس ادا کرتے ہیں، اگرچہ OpenOcean خود کُچھ بھی وصول نہیں کرتا۔

یہ پروٹوکول بڑے بڑے غیر مرکزی اور مرکزی ایکسچینجز سے ڈیٹا اکٹھا کرتا ہے۔ یہ Ethereum اور دوسری پرت کے حلوں، مثلاً Arbitrum اور Optimism اور ساتھ ہی ساتھ دیگر بلاک چینز جیسے BNB Chain اور Polygon نیز Avalanche اور Solana بشمول کُچھ دیگر سے لیکویڈیٹی بھی اخذ کرتا ہے۔ پروٹوکول اپنی کمیونٹی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے، اپنے آپ کو دیگر چینزتک پھیلاتا رہتا ہے۔ صارفین limit ordersدے سکتے ہیں اور لیکویڈیٹی کی فراہمی میں مشغول ہو سکتے ہیں۔

مزید برآں، یہ مشتق مصنوعات کو جمع کرتا ہے۔ اس کا مقصد دولت کے انتظام سے جُڑی خدمات کا اجراء ہے۔ ایک API، اور ثالثی ٹولز خودکار تجارتی حکمت عملیوں کے لیے کام کرتے ہیں۔ اس ایکسچینج کا اولین مقصد ایک ’’صرف‑کریپٹو تجارت‘‘ کی نیاد پر سرمائے کی بڑھی ہوئی کارکردگی کے حامل ایسے جمع کنندہ کی تعمیر ہے جو موجودہ DeFi اور CeFi کی منتشر مارکیٹوں کوآپس میں جوڑ سکے۔ یہ ہر سرمایہ کار کو (اپنے سائز یا وابستگی کے باوجود) یقیناً بہترین قیمتوں پر تجارت کرنے اور کرپٹو کرنسی مارکیٹوں میں اپنی سرمایہ کاری کی حکمت عملیوں کا نفاذ کرنے دے گا۔ اس مقصد کے حصول کے لئے، مستقبل کا SaaS ٹول، تمام مرکزی اور غیر مرکزی ایکسچینجز ہر، خود کار ثالثی کی حکمت عملی اور گرڈ ٹریڈنگ فراہم کرے گا۔

OpenOcean کے بانی کون ہیں؟

OpenOcean کے بانی گمنام ہیں۔ یہ بانیان ایکسچینج کے غیر مرکزی ضابطہ اخلاق کے تحت کام کرتے ہیں، جو اوپن سورس (open source) ہے، اورجسکا آڈٹ Certik جیسی سیکیورٹی فرموں نے کیا ہے۔

OpenOcean کا آغاز کب ہوا؟

OpenOcean کا آغاز جولائی، سن 2021 میں ہوا۔

OpenOcean کہاں واقع ہے؟

سربراہی کرنے والی کسی مرکزی قیادت کے بغیر، اس پراجیکٹ کا کوئی ایسا صدر دفتر یا مرکزی مقام موجود نہیں جہاں سے یہ ایکسچینج کام کرتا ہو۔

OpenOcean کی جانب سے ممنوعہ ممالک

یہ الفاظ ضبط تحریر میں لاتے وقت، اس ایکسچینج پر ممکنہ ممنوعہ ممالک کے حوالے سے کوئی معلومات میسّر نہیں۔

OpenOcean کی جانب سے معاونت یافتہ کوائینز کی فہرست

OpenOcean نے 16 سے زیادہ بلاک چینز کو یکجاء کیا ہے اور اس میں EVM-مطابقت‑شدہ اور غیر‑مطابقت‑شدہ، دونوں طرح کی چینزشامل ہیں۔ اسطرح، یہ تقریباً سب متعلقہ کریپٹو کرنسیز کو سپورٹ کرتا ہے۔

OpenOcean کی فیسیں کتنی ہیں؟

یہ ایکسچینج کوئی فیس عائد نہیں کرتا۔ صارفین کو صرف گیس کی فیس، اورجمع کنندہ (aggregator) پر دوسرے پلیٹ فارمز استعمال کرنے کے عوض عائد ایکسچینج فیس ادا کرنی ہوتی ہے۔ لیکویڈیٹی پولز کے ذریعے ٹوکن تبادلے کے لیے، ایک فلیٹ 0.2% فیس وصول کی جاتی ہے، جس میں سے 0.15% لیکویڈیٹی فراہم کنندگان کو اور 0.05% خزانے کو دے دیا جاتا ہے۔

کیا OpenOcean پر لیوریج یا مارجن ٹریڈ کا استعمال ممکن ہے؟

OpenOcean لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ پیش نہیں کرتا۔

مزید پڑھیں

مارکیٹس

جوڑا

تمام

#

کرنسی

جوڑا

قیمت

2%+ گہرائی

2%- گہرائی

والیم

حجم %

اپ ڈیٹ کردہ

1

COCORO

$160.50
----

$16,311,588,851

68.10%

105 گھنٹے قبل

2

Tagger

$1,577.17
----

$5,729,652,548

23.92%

38 گھنٹے قبل

3

Tether USDt

$1.00
----

$700,132,234

2.92%

120 گھنٹے قبل

4

USDC

$0.9998
----

$222,326,495

0.93%

حالیہ

5

Tether USDt

$1.00
----

$184,537,186

0.77%

حالیہ

6

Dickbutt

$23,208.03
----

$139,248,190

0.58%

64 گھنٹے قبل

7

Tether USDt

$1.00
----

$138,172,575

0.58%

49 گھنٹے قبل

8

Milady Cult Coin

$923.05
----

$101,934,572

0.43%

حالیہ

9

SHIB ON SOLANA

$3,792.45
----

$43,474,719

0.18%

78 گھنٹے قبل

10

Wall Street Pepe

$9,919.46
----

$28,908,516

0.12%

8 گھنٹے قبل

11

Avalanche

$25.62
----

$23,670,969

0.10%

حالیہ

12

Tether USDt

$1.00
----

$21,815,274

0.09%

88 دن قبل

13

FLOKI

$7,459.91
----

$18,813,140

0.08%

65 گھنٹے قبل

14

Virtuals Protocol

$1.84
----

$17,122,736

0.07%

حالیہ

15

Tether USDt

$1.00
----

$12,269,568

0.05%

149 گھنٹے قبل

16

Tagger

$1,594.40
----

$9,845,758

0.04%

حالیہ

17

Tether USDt

$1.00
----

$7,451,253

0.03%

29 گھنٹے قبل

18

HashAI

$1,875.02
----

$6,668,918

0.03%

حالیہ

19

USDC

$0.9998
----

$3,999,039

0.02%

26 گھنٹے قبل

20

Sensay

$395.48
----

$3,875,939

0.02%

66 گھنٹے قبل

21

Tether USDt

$1.00
----

$3,324,423

0.01%

127 گھنٹے قبل

22

USDC

$0.9982
----

$3,227,401

0.01%

حالیہ

23

HEX

$469.59
----

$2,722,705

0.01%

حالیہ

24

Tether USDt

$1.00
----

$2,466,352

0.01%

حالیہ

25

USDC

$0.9996
----

$2,307,843

<0.01%

حالیہ

26

Bitcoin Bull

$842.07
----

$2,233,513

<0.01%

حالیہ

27

Wrapped Solana

$145.18
----

$2,112,768

<0.01%

133 گھنٹے قبل

28

USDC

$0.9999
----

$2,020,912

<0.01%

146 گھنٹے قبل

29

USDC

$0.9998
----

$2,009,098

<0.01%

59 گھنٹے قبل

30

USDC

$0.9998
----

$1,677,597

<0.01%

حالیہ

31

NORMIE

$546.00
----

$1,623,671

<0.01%

179 گھنٹے قبل

32

Tether USDt

$1.00
----

$1,584,527

<0.01%

121 گھنٹے قبل

33

Record

$507.99
----

$1,320,779

<0.01%

13 گھنٹے قبل

34

OpenOcean

$228.29
----

$1,257,700

<0.01%

8 گھنٹے قبل

35

Coinbase Wrapped BTC

$117,183.16
----

$1,075,123

<0.01%

حالیہ

36

Tether USDt

$0.9932
----

$1,067,420

<0.01%

حالیہ

37

USDC

$0.9997
----

$1,060,424

<0.01%

52 گھنٹے قبل

38

Ethena Labs (USDtb)

$0.9997
----

$1,042,008

<0.01%

62 گھنٹے قبل

39

Avalanche

$25.63
----

$1,041,748

<0.01%

حالیہ

40

USDC

$0.9998
----

$999,760

<0.01%

48 گھنٹے قبل

41

USDC

$0.9998
----

$987,377

<0.01%

104 گھنٹے قبل

42

USDC

$0.9998
----

$959,695

<0.01%

51 گھنٹے قبل

43

USDC

$0.9998
----

$936,899

<0.01%

54 گھنٹے قبل

44

USDC

$0.9998
----

$933,851

<0.01%

2 گھنٹے قبل

45

Gigabrain by virtuals

$4.53
----

$905,578

<0.01%

145 گھنٹے قبل

46

Foxy

$312.89
----

$881,677

<0.01%

21 گھنٹے قبل

47

CryptoAutos

$85.96
----

$852,096

<0.01%

103 گھنٹے قبل

48

Dai

$0.9996
----

$818,339

<0.01%

حالیہ

49

WETH

$3,735.16
----

$814,407

<0.01%

حالیہ

50

USDC

$0.9998
----

$806,815

<0.01%

5 گھنٹے قبل

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔